Home | میرا شہر | اسلام آباد

اسلام آباد

جیلوں میں اصلاحات کیلئے جامع پلان ترتیب دیاجائے،صدر

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو مشوریٰ دیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی، قومی و عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کی سفارشات کی
Full story

قائمہ کمیٹی نے استعمال شدہ خوردنی تیل کی درآمد فروخت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے وزارت تجارت کی جانب سے استعمال شدہ لیوب آئل درآمد کرنے پرپابندی عائد کرنے کی سفارش ...
Full story

صحافیوں کیلئے وکٹم فنڈاورانشورنس کااعلان جلدکیاجائیگا،کائرہ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی بہت جلد صحافیوں کیلئے ”وکٹم فنڈ“، انشورنس ...
Full story

پارلیمنٹ ڈائری: پارلیمانی سال کا آخری اجلاس، پہلے روز کارکردگی حوصلہ افزاء نہیں تھی

سلام آباد :قریب الاختتام پارلیمانی سال کے آخری اجلاس کے پہلے روز قومی اسمبلی کی کا رکردگی حوصلہ افزاء نہیں رہی، جمعر ات کی شام ...
Full story

صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین سے علی رضا سید کی ملاقات

اسلام آباد: آزادکشمیرکے صدر راجہ ذوالقرنین نے کہاہے کہ کشمیرکونسل یورپ میں مسئلہ کشمیرکو اجاگرکرنے میں نمایاں کرداراداکررہی ہے۔یہ بات انھوں نے برسلزمیں قائم کشمیرکونسل ...
Full story

کومت ذخیر ہ اندوزوں سے 7 ارب کے جرمانے وصول کرنے میں ناکام

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملک کے آٹھ بڑے ذخیر ہ اندوزوں سے جرمانے کی سات ارب روپے کی رقم کی وصولی ...
Full story

ضاربانی آج قومی اسمبلی میںآ ئینی ترامیم کا پیکج پیش نہیں کر سکیں گے

اسلام آباد:آئینی اصلاحات کے لئے قائم کی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے چیئر مین رضا ربانی قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلا س میں ...
Full story

چار لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چار لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے اور چھوٹے کسانوں سے چاول خریدنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی ...
Full story

گرلز ہاسٹل آتشزدگی: طالبات سپردخاک

راولپنڈی: راولپنڈی کے گرلز ہاسٹل میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہونے والی عطیہ بتول کو داؤد خیل اور اقراء کو کندیاں میں سپرد خاک ...
Full story

آزادعدلیہ کی تحریک کے تین سال

اسلام آباد: نو مارچ دو ہزار سات اس اعتبار سے ملکی تاریخ کا سیاہ دن تصور کیا جاتا ہے کہ اس روز ایک آمر نے ...
Full story
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next last total: 706 | displaying: 1 - 10