عوام زرداری اور نوازشریف کے ساتھ نہیں چل سکتے، عمران خاں
ظفروال: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں نے کہا ہے کہ عوام زرداری اور نوازشریف کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ ظفروال میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد ہو چکے ہیں۔ اب ہمیں الیکشن کمیشن کو آزاد کرانا ہے ۔پاکستان کی جیلوں میں صرف غریب لوگ مر رہے ہیں جبکہ بدمعاش اور غنڈے آرام سے ہیں۔
Rate this article
|
|
|
| » | Classifieds: Apartments for Rent | For Sale | More |
| » | Yellow Pages | Real Estate | Restaurants |
| » | Events: Explore events, exhibitions in Pakistan |


del.icio.us
Digg
Post your comment